Tag Archives: لڑکی کتنی عمر میں بالغ ہوتی ہے؟

لڑکی کتنی عمر میں بالغ ہوتی ہے؟

سوال: لڑکی کتنی عمر میں بالغ ہوتی ہے؟ جواب: لڑکی کونو سے پندرہ سال کی عمرکے دوران جب پہلی بارکوئی بلوغت کی علامت پائی جائے گی  تو یہ  بالغ ہوجائی گی  ۔ اوراگربلوغت کی کوئی علامت نہ پائی گئی تو جب اسلامی مہینے کے اعتبار سے پندرہ سال کی  ہوجائی …

Read More »