Tag Archives: لئقمہ کے مسائل نماز میں لقمہ دینا کیسا

تراویح میں امام بھول جائے تو کیا فوراً لقمہ دے سکتے ہیں

سوال:   کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ نمازِ تراویح وغیرہ میں امام بھول جائے یا اٹک جائے ،تو کیا سامع یا مقتدی کو فورا لقمہ دینا چاہیے یا کچھ انتظار کرنا چاہیے؟    جواب:  امام صاحب نمازِ تراویح وغیرہ پڑھاتے ہوئے اٹک جائیں،تو انہیں لقمہ …

Read More »