Tag Archives: قومی بچت سکیم میں رقم جمع کروا کیسا

قومی بچت سکیم میں رقم جمع کروا کر نفع حاصل کرنا کیسا ہے؟

سوال: قومی بچت سکیم میں رقم جمع کروا کر نفع حاصل کرنا کیسا ہے؟ جواب:قومی بچت سکیم میں رقم جمع کرواکرنفع حاصل کرناسودہے اورسود کا لین دین کرنا سخت ناجائز و حرام اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے۔ (دعوت اسلامی) فجر کی جماعت کھڑی ہوتوسنتیں پڑھ سکتے ہیں …

Read More »