کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلےکے بارے میں کہ اگر منفرد نے بھولے سے قعدہ اخیرہ میں التحیات کی بجائے سورۃ الفاتحہ پڑھ لی ،یاد آنے پر التحیات پڑھی، توکیا اس پر سجدہ سہو کرنا لازم ہوگا؟ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ قعدہ میں بیٹھنے کے بعد سب سے پہلےتشہد پڑھنا واجب ہے،اس واجب کے بھولے سے ترک ہونے پر سجدہ …
Read More »