Tag Archives: قضا روزہ کے ٹوٹنے کی صورت میں کفارہ کا حکم

اسلامی بہن کو روزہ قضا کرتے ہوئے شرعی عذر آجائے تواس روزے کی دوبارہ قضاکرنی ہوگی؟

سوال:اسلامی بہن کو روزہ قضا کرتے ہوئے شرعی عذر آجائے تواس روزے کی دوبارہ قضاکرنی ہوگی؟ جواب:پوچھی گئی صورت میں اگرشرعی عذرسے مراد حیض ونفاس ہے تواس صورت میں عذر شرعی  کی وجہ سے روزہ ٹوٹ گیا اور عذرختم ہونے کے بعداس روزہ کودوبارہ رکھنالازم ہوگا۔

Read More »