Tag Archives: قصر نماز

قصر نماز میں فرض نماز کے ساتھ سنت و نوافل بھی ادا کرنے ہوتے ہیں کیا اور یہ نماز کیسے ادا کرنی ہے؟

سوال: قصر نماز میں فرض نماز کے ساتھ سنت و نوافل بھی ادا کرنے ہوتے ہیں کیا اور یہ نماز کیسے ادا کرنی ہے؟ جواب:مسافر شرعی  اگراطمینان  اور قرار کی حالت میں نہیں ،تو  سنتیں مؤکدہ چھوڑنے  میں  حرج نہیں اور اگر اطمینان وقرار کی حالت میں ہے ،تو مسافر  …

Read More »

یہ جو قصر نماز کے لئے کہا جاتا ہے کہ پندرہ دن کیا اس سے مراد پندرہ نمازیں ہیں ؟

سوال: یہ جو قصر نماز کے لئے کہا جاتا ہے کہ پندرہ دن کیا اس سے مراد پندرہ نمازیں ہیں ؟ جواب:پندرہ دن سے پندرہ نمازیں نہیں بلکہ مرادیہ ہے کہ شرعی مسافت پرپندرہ دن سے کم رہنے کی نیت ہوتونمازمیں قصرہوگی ورنہ نہیں ۔ (دعوت اسلامی) غیر عالم کا …

Read More »

15 دن کااگرٹھہرنے کاارادہ ہے تو قصر نماز کے اس میں راتوں کا اعتبار ہوگا یا دنوں کا؟

سوال: 15 دن کااگرٹھہرنے کاارادہ ہے تو قصر نماز کے اس میں راتوں کا اعتبار ہوگا یا دنوں کا؟ جواب:نمازمیں قصرہونے یانہ ہونے میں راتوں کااعتبارہوگا۔ (دعوت اسلامی) کیا اسلامی بہن کا کار چلانا جائز ہے؟

Read More »

آبائی شہر سےدوسرے شہر شِفٹ ہو گئے، تو آبائی شہر میں نماز کا حکم

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین  اس مسئلے کے بارے میں کہ زید کی پیدائش راولپنڈی کی ہے،   پنڈی سے ترک ِسکونت کی نیت کرتے ہوئے زید بیوی بچوں سمیت مستقل طور پر کراچی منتقل ہوچکا ہے ۔ اب یہاں کراچی سے کسی اور جگہ  جانے کا اس کا …

Read More »

یونیورسٹی شرعی مسافت پر ہے تو نمازمیں قصر ہوگی یا نہیں ؟

سوال:  میں ایک یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کرتا ہوں،جو میرے شہر سے 130 کلو میٹر دور دوسرے شہرمیں واقع ہے ، میں یونیورسٹی میں رہتا ہوں اور ہر ہفتے گھر آتا ہوں، تو کیا یونیورسٹی میں مجھے نماز قصر پڑھنی ہوگی؟ جواب:  پوچھی گئی صورت میں اگر یونیورسٹی آپ کے …

Read More »

قصر نمازیں مکمل ادا کرتا رہا، تو کیا حکم ہے؟

سوال:  مسافر پر قصر نماز لازم تھی لیکن اس نے لاعلمی میں  پوری نمازیں پڑھ لیں ،تو کیا اس کو پوری نمازیں لوٹانی پڑیں گی اور اس کو ان کی تعداد بھی یاد نہیں، تو اس کے لئے کیا حکم ہوگا؟ جواب:  پوچھی گئی صورت میں جتنی نمازوں میں قصر پڑھنا …

Read More »