Tag Archives: قر کو پکا کرنے کا کیا حکم ہے

پُختہ مزار اور قُبّہ بنانا کیسا

پُختہ مزار اور قُبّہ بنانا سوال:قبروں پرمزارات بناناکیسا ہے؟ جواب: انبیاءِ کرامعَـلَـيْهِمُ الصَّلٰوۃُ وَ السَّلَاماورمشائخ و علماء واولیاءِ عِظام عَلَیْہِمُ الرَّحْمَۃُ کی قبروں پر مزار بنایاجاسکتاہے شرعاً اس میں کوئی حرج نہیں۔ علامہ اسمٰعیل حقی رَحْمَةُ اللهِ تَعَالٰی عَلَيْهِ قرآنِ کریم کی آیت(اِنَّمَا یَعْمُرُ مَسٰجِدَ اللّٰهِ مَنْ اٰمَنَ بِاللّٰهِ) (پ۱۰،التوبة:۱۸) کے تحت فرماتے ہیں:’’علماء اوراولیاء صالحین کی قبروں پر عمارت بنانا جائز …

Read More »