Tag Archives: قربانی کے جانور کا جو خون نکلتا ہے اس کا کیا ھخم ہے

جانور ذبح کرتے وقت  جو بہتاہوا خون نکلتا ہے ،کیا وہ ناپاک ہوتا ہے؟

سوال: جانور ذبح کرتے وقت  جو بہتاہوا خون نکلتا ہے ،کیا وہ ناپاک ہوتا ہے؟ جواب:جانور ذبح کرتے وقت جوبہتاہوخون نکلتاہے وہ ناپاک ہوتاہے ۔ اللّٰہ تبارک وتعالی ارشاد فرماتا ہے: "قُلْ لَّاۤ اَجِدُ فِیْ مَاۤ اُوْحِیَ اِلَیَّ مُحَرَّمًا عَلٰى طَاعِمٍ یَّطْعَمُهٗۤ اِلَّاۤ اَنْ یَّكُوْنَ مَیْتَةً اَوْ دَمًا مَّسْفُوْحًا اَوْ …

Read More »