سوال: قربانی کے لیے جوجانورخریداتھااسے بیچ ڈالااورقربانی نہیں کی تواب اس رقم کاکیاکرے؟ جواب:جس جانور کی قربانی واجب تھی ایام نحرگزرنے کے بعداسے بیچ ڈالاتوثمن کاصدقہ کرناواجب ہے جیساکہ اوپرمذکورہوا۔ (قربانی کے احکام از شیخ الحدیث مفتی عرفان احمد عطاری مدنی)
Read More »