Tag Archives: قرانِ پاک کواللّہ عزوجل کی مخلوق کہہ سکتے ہیں یا نہیں؟

قرانِ پاک کواللّہ عزوجل کی مخلوق کہہ سکتے ہیں یا نہیں؟

سوال: قرانِ پاک کواللّہ عزوجل کی مخلوق کہہ سکتے ہیں یا نہیں؟ واب:قرآن پاک  یعنی کلام اللہ یہ قدیم ہے اسےمخلوق  وحادث مانناکفرہے،البتہ اللہ تعالیٰ کے کلام پردلالت کرنے والے الفاظ جن اوراق پرلکھے جاتے ہیں یہ اوراق مخلوق وحادث ہیں ۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کی رقم کسی کو علاج …

Read More »