Tag Archives: فرض الاعادہ اور واجب الاعادہ نماز میں کیا فرق ہے؟

فرض الاعادہ اور واجب الاعادہ نماز میں کیا فرق ہے؟

   فرض الاعادہ  کامعنی یہ ہے کہ:” جس کا اعادہ(دوبارہ پڑھانا) فرض ہو۔” اور واجب الاعادہ کا معنی یہ ہے کہ:” جس کااعادہ(دوبارہ پڑھنا) واجب ہو۔” بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ      عام طور پر فرض الاعادہ نماز ، اس نماز کے لئے بولا جاتا ہے، …

Read More »