سوال: فرض کی تیسری اور چوتھی رکعت میں اگر کوئی شخص سورت فاتحہ کے بعد بھولے سے سورت بھی پڑھ لے، تو کیا سجدہ سہو کرنا ہو گا؟ جواب: اگر کسی نے فرضوں کی تیسری یا چوتھی رکعت میں سورت فاتحہ کے بعد کوئی سورت پڑھ لی، تو اس …
Read More »Tag Archives: فرضوں کی تیسری
فرضوں کی تیسری ، چوتھی رکعت میں فاتحہ پڑھنے کا حکم ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ چاررکعت والے فرض کی تیسری اورچوتھی رکعت میں سورہ فاتحہ پڑھناواجب ہےیانہیں؟کیاخاموش بھی رہ سکتے ہیں؟ جواب: فرض نمازکی تیسری اورچوتھی رکعت میں سورہ فاتحہ پڑھنا افضل ہے،واجب نہیں اورتین بارسبحان اللہ کہنایااتنی مقدارخاموش کھڑارہنابھی جائزہے،لیکن …
Read More »