Tag Archives: فرض

فرض اور واجب کی تعریف بتادیں ۔

سوال:  فرض اور واجب کی تعریف بتادیں ۔ جواب: فرض : جودلیل قطعی سے ثابت ہویعنی ایسی دلیل جس میں کوئی شُبہ نہ ہو واجب :وہ جس کی ضرورت دلیل ظنّی سے ثابت ہو۔ (دعوت اسلامی) ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا کیسا

Read More »

پہلی رکعت بیٹھ کربقیہ کھڑے ہوکر پڑھنا

سوال: ایک شخص نے بیٹھ کر نماز شروع کی،کیونکہ اس میں کھڑے ہو کر پڑھنے کی ہمت نہیں تھی،مگر دوسری رکعت میں اس میں اتنی ہمت اور طاقت آگئی کہ وہ کھڑا ہو سکتا تھا اور وہ کھڑا ہوگیا اور یوں نماز مکمل کر لی،توکیا اُس  کی نماز ہوگئی؟ یہاں پر …

Read More »

اگر سنت ِ مؤکدہ میں مؤکدہ کی نیت نہ کی جائے؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ اگر سنت ِ مؤکدہ میں مؤکدہ کی نیت نہ کی جائے بلکہ ویسےہی  سنتوں کی نیت کی جائے یا فقط نماز کی تو کیا یہ ادا ہو جائیں گی ؟     جواب:  جی ہاں !سنتِ …

Read More »

فرض نمار کی تیسری یا چوتھی رکعت میں سورت ملانے کا حکم

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ اگر کسی نے چار رکعت والی فرض نماز کی تیسری یا چوتھی رکعت میں سورتِ فاتحہ کے ساتھ کوئی اور سورت ملالی تو کیا حکم ہے؟ اور کیا سورت ملانے کی وجہ سے سجدۂ سہو لازم ہوگا ؟     …

Read More »

فرض نماز میں ترتیب کے خلاف قراءت کرنے کا حکم

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارےمیں کہ فرض نماز میں خلاف ترتیب قراء ت کرنے کا کیا حکم ہے ؟ جواب:  فرض نما زمیں سورتوں کو جان بوجھ کر خلاف ِ ترتیب پڑھنا مکروہ تحریمی ہے اور ایسا کرنے والا گناہگارہے البتہ …

Read More »

فرضوں کی تیسری چوتھی رکعت میں قرات نہ کرنا

سوال:  منفردکےلیےفرض کی تیسری اورچوتھی رکعت میں  ،سورۃ فاتحہ پڑھنےکاکیاحکم ہے، اگروہ فرض  کی تیسری اور چوتھی رکعت میں  تین مرتبہ سبحان اللہ کہہ لے،یا خاموش کھڑاہوجائے،قراءت نہ کرے،تواس کی نماز ہوجائے گی؟ جواب:  فرض کی تیسری اورچوتھی رکعت میں،سورت فاتحہ پڑھنا سنت ہے،واجب نہیں،اورتین مرتبہ سبحان اللہ کہنا، یااتنی مقدارخاموش رہنابھی،جائزہے،البتہ تسبیح …

Read More »

عصر اور عشاء کی سنتِ قبلیہ فرضوں کے بعد پڑھنا کیسا

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا عصر اور عشاء کی سنتِ قبلیہ فرض نماز کے بعد پڑھ سکتے ہیں؟ جواب:  یہ سنتیں اگر فوت ہوجائیں ،تو فرض نماز ادا کرنے کے بعدان کی قضا نہیں ،لیکن اگر کوئی پڑھنا چاہے،تو اس میں تفصیل …

Read More »