Tag Archives: فجر کے بعد نوافل کا حکم

نمازِِ فجر کے بعد نوافل پڑھنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا فجر کی نماز کے بعد نوافل پڑھ سکتے ہیں؟ جواب: نماز فجر کے بعد یہاں تک کہ سورج طلوع ہوجائے، یونہی نمازِ عصر کے بعد یہاں تک کہ سورج غروب ہوجائے،  نفل نماز پڑھنا جائز نہیں کہ احادیثِ …

Read More »