کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارےمیں کہ اگر کوئی شخص فجر کے فرض پڑھتے ہوئے بھول کر تیسری رکعت کے لیے کھڑا ہو جائے اور سجدہ بھی کرلے، پھر اسے یاد آئے کہ میں نے نمازِ فجر کی تین رکعتیں ادا کرلی ہیں، تو اب اس …
Read More »Tag Archives: فجر کی نماز
فجر کی اذان میں "الصلوۃ خیر من النوم "کہنا بھول جانا
سوال: فجر کی اذان میں "الصلوۃ خیر من النوم "کہنا بھول گئے تو کیا اذان ہوجائے گی؟ جواب: فجر کی اذان میں،”حی علی الفلاح "دومرتبہ کہنے کے بعد”اَلصَّلٰوۃُخَیْرٌ مِّنَ النَّوْم”دومرتبہ کہنا مستحب ہے۔اگر کوئی فجر کی اذان میں یہ کہنا بھول گیا تو بھی اذان ہوجائے گی اور اذان دہرانا یعنی …
Read More »مسجد میں فجر کی جماعت کا وقت کس طرح مقرر کیا جائے
سوال: فجر کی جماعت کا وقت کس طرح رکھنا ہوتا ہے؟ جواب: فجر کی نماز میں تاخیر مستحب ہے، اس کی تفصیل بیان کرتے ہوئے صدرالشریعہ بدرالطریقہ مفتی امجدعلی اعظمی علیہ الرحمہ فرماتے ہیں: ”فجر میں تاخیر مستحب ہے، یعنی اسفار میں (جب خوب اُجالا ہو یعنی زمین روشن ہو …
Read More »