Tag Archives: فجرکے وقت میں تحیۃ المسجدکے نوافل اداکرنا

فجر کے وقت میں تحیۃ المسجدکے نوافل اداکرنا

سوال: کیا فجر کی سنتیں گھر میں اداکرنے کے بعد مسجد  میں جا کر فرائض سے پہلےدو نوافل  تحیۃ المسجد کے ادا کر سکتے ہیں؟ جواب: طلوعِ فجر کے بعد طلوعِ شمس تک یعنی مکمل فجر کے وقت میں سنتِ فجر کے علاوہ کوئی نفل نماز جائز نہیں، لہٰذا اگر کوئی  سنتِ فجر …

Read More »