Tag Archives: فاطمہ کا مطلب

فاطمہ،زہرا فاطمہ یا نور فاطمہ نام

سوال: فاطمہ، زہرا فاطمہ  یا نور فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے؟ جواب: مذکورہ تمام نام رکھنا جائز ہیں۔ان میں سے  بہتر صرف” فاطمہ "نام رکھناہے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم (دعوت اسلامی)

Read More »

فاطمہ زہراکامعنی اوریہ نام رکھنا

سوال: فاطمہ زہرا نام رکھنا کیساہے؟ اور اس کا معنی کیا ہے؟ جواب: فاطمہ کا معنی ہے :” چھڑانے والی ” اور زہرا کا معنی ہے:” روشن، صاف رنگ والی، روشن چہرے والی۔” فاطمہ زہرا ،نام رکھنا بلاشبہ جائز ہے  بلکہ اچھاہے کہ یہ نام ،حضرت سیدہ خاتون جنت،نبی رحمت صلی …

Read More »