Tag Archives: غیر مسلم کا ذبیحہ خریدنا کیسا

غیر مسلم جو چکن پر تکبیر نہیں پڑھتے ان سے چکن خرید کر کھانا کیسا ہے؟

سوال: غیر مسلم جو چکن پر تکبیر نہیں پڑھتے ان سے چکن خرید کر کھانا کیسا ہے؟ جواب:کسی بھی ہندو ،مشرک ،ملحد کے ہاتھ کا ذبیحہ مسلمان کے لئے کھانا حلال نہیں  ،یونہی  اہل کتاب( یعنی وہ  عیسائی و یہودی )میں سے ان لوگوں کا ذبیحہ حرام ہے جو دہریے …

Read More »