Tag Archives: غیر خطیب کا جمعہ کی جماعت کروانا

جمعہ کا خطبہ کوئی اور دے ،جماعت کوئی اور کرائے ،تو حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ جوشخص جمعہ کا  خطبہ پڑھے،کیاجماعت صرف  وہی کرواسکتاہے ؟اگرکوئی اور کروا دے تب بھی جمعہ درست ہوجائے گا؟اس بارے میں رہنمائی فرمادیں۔ جواب: بہتریہی ہےکہ جس نے خطبہ پڑھاوہی نمازجمعہ پڑھائے،غیرخطیب کانمازجمعہ پڑھانا،مناسب نہیں، البتہ …

Read More »