غنا (لوگوں سے بے نیازی) غنا کی تعریف: جو کچھ لوگوں کے پاس ہے اُس سے نااُمید ہونا غنا ہے۔[1] (نجات دلانےوالےاعمال کی معلومات،صفحہ۲۵۶) آیت مبارکہ: اللہ عَزَّ وَجَلَّ قرآنِ پاک میں فرماتا ہے: (وَ اَنَّهٗ هُوَ اَغْنٰى وَ اَقْنٰىۙ(۴۸)) (پ۲۷، النجم: ۴۸) ترجمۂ کنزالایمان:’’ اور یہ کہ اُس نے غنٰی دی اور قناعت دی ۔‘‘(نجات دلانےوالےاعمال …
Read More »