سوال: عید الفطر اور عید الاضحی کی نمازوں کے لئے اذان دے سکتے ہیں یا نہیں؟ جواب: عیدین میں اذان و اقامت نہیں کہی جائے گی ۔ حلبی کبیری میں ہے:”یصلی الامام بالناس رکعتین بلا اذان ولا اقامۃ لما فی الصحیحین :سئل ابن عباس:شھدت مع رسول اللہ صلی اللہ علیہ …
Read More »