Tag Archives: عورت کا جماعت سے نماز پڑھنا کیسا

عورت کا گھر میں محارم(باپ بیٹے) کے ساتھ باجماعت تراویح پڑھنا کیسا؟

سوال: عورت کا گھر میں محارم(باپ بیٹے) کے ساتھ باجماعت تراویح پڑھنا کیسا؟ جواب:عورت کا گھر میں محارم کے  پیچھے نماز تروایح پڑھنا جائز ہے جبکہ جماعت کروانے والا امامت کا اہل بھی ہو ۔ البتہ یہ خیال رہے کہ مردوں کو بلاعذر شرعی مسجد کی فرض نماز کی جماعت …

Read More »