Tag Archives: عورت کا انتظار کرنا کیسا

کیا عورت کو نماز پڑھنے کے لیے اذان یا مسجد کی جماعت کا انتظار کرنا ہے یا نہیں؟

سوال: کیا عورت کو نماز پڑھنے کے لیے اذان یا مسجد کی جماعت کا انتظار کرنا ہے یا نہیں؟ جواب:اسلا می بہنوں کے لئے اوّل وَقت میں نَمازِ فجر ادا کرنا مستحب ہے اور دیگر نَمازوں میں بہتر یہ ہے کہ مردوں کی جماعت کا انتِظار کریں جب جماعت ہوچکے …

Read More »