Tag Archives: عورت سر کے بال کٹوا جائز ہے

کیاپردے میں رہتے ہوئے عورت سر کے بال کٹواسکتی ہے؟

سوال: کیاپردے میں رہتے ہوئے عورت سر کے بال کٹواسکتی ہے؟ جواب:عورت کااپنے بالوں کواتناکٹواناکہ جس سے مردوں سے مشابہت ہویہ اگرچہ پردے میں رہ کرہی کیوں نہ ہو،ناجائز وگناہ ہے  کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مردوں کو عورت سے اورعورتوں کومردوں سے مشابہت اختیارکرنے والوں پرلعنت …

Read More »