Tag Archives: عصر کے بعد نفل پڑھنا

کیا عصر کی نماز کے بعد نفل کی قضا پڑھ سکتےہیں ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان اس مسئلےکے بارے میں کہ وہ نفل نماز جسے مکروہ وقت میں شروع کرکے فاسد کردیا ہو، اس کی قضا عصر کی نماز کے بعد کرنے سے وہ قضا ذمے سے ادا ہوجائے گی؟ جواب: نفل نماز شروع کرکے توڑدی ہو ،تو …

Read More »