Tag Archives: عشاء کی جماعت کی دوسری رکعت میں جہر سے قراءت کرنا بھول گئے

عشاء کی جماعت کی دوسری رکعت میں جہر سے قراءت کرنا بھول گئے ،آخر میں سجدہ سہو کر لیا ،تو کیا نماز ہو گئی ؟

سوال: ہمارے یہاں امام صاحب نے عشاء کی جماعت کی دوسری رکعت میں جہر سے قراءت کرنا بھول گئے ،آخر میں سجدہ سہو کر لیا ،تو کیا نماز ہو گئی ؟ جواب:صورت مسئولہ میں   چونکہ جب آخر میں سجدہ سہو کرلیا تو نماز درست ہوگئی ہے۔ (دعوت اسلامی) بزرگوں کو …

Read More »