Tag Archives: عباسی خاندان کے کسی فرد کو زکوٰۃ دینا کیسا؟

عباسی خاندان کے کسی فرد کو زکوٰۃ دینا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا عباسی خاندان کو زکوٰۃ دے سکتے ہیں ؟؟ رہنمائی فرمادیں۔ جواب: بنو ہاشم کو زکوٰۃ نہیں دے سکتے اور بنو ہاشم سے مراد پانچ خاندان ہیں:آلِ علی،آلِ عباس ، آلِ جعفر، آلِ عقیل، آلِ حارث بن عبدالمطلب ۔ لہذا عباسی …

Read More »