محمد عاص نام رکھنا کیسا ہے ؟ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ عاص کا معنی ہے "نافرمان”ایک صحابی رضی اللہ تعالی عنہ کا نام عاص تھا جسے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے بدل کر” مطیع "کر دیا۔ لہذا عاص نام نہ رکھا …
Read More »