Tag Archives: ظہر و عصر یا مغرب کی کچھ رکعتیں رہ جانے کی صورت میں ادائیگی کا طریقہ

ظہر و عصر یا مغرب کی کچھ رکعتیں رہ جانے کی صورت میں ادائیگی کا طریقہ

سوال:  ظہر ، عصر  کی دو  رکعتیں رہ جائیں ، یا مغرب کی دو  رکعتیں  رہ جائیں تو مسبوق  ان کو کیسے پڑھے؟ جواب:  مسبوق کی ظہر  یا عصر کی دو رکعتیں رہ جا ئیں تو امام کے سلام پھیرنے کے بعد(درمیان میں قعدہ کئے بغیر )   بقیہ دو رکعتیں (فاتحہ وسورت ملاکر)   پڑھ کر  قعدہ اخیرہ کرکے تشہد …

Read More »