بچے کا نام طیفور رکھ سکتے ہیں یانہیں ؟اس سے پہلے لفظ محمدلگاسکتے ہیں یانہیں؟ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ بچے کا نام طیفوررکھ سکتے ہیں ، یہ ایک مشہور بزرگ حضرت ابویزید بسطامی رحمۃ اللہ علیہ کا نام ہے، البتہ طیفورکامعنی ہے …
Read More »