Tag Archives: صلوۃ التسبیح کا طریقہ

صلوٰۃ التسبیح میں تسبیحات انگلیوں پر گِننا کیسا ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان  شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ صلوۃ التسبیح کی نماز میں انگلیوں پر تسبیحات شمارکرنا کیسا ہے؟ جواب: صلوۃ التسبیح ہو یا کوئی بھی دوسری نماز،انگلیوں پرتسبیح شمارکرنا اگر اس طرح ہو کہ ہرشمارکے وقت ایک ایک انگلی بند کرتا جائے …

Read More »

صلاۃ التسبیح کی نماز پڑھنے کا طریقہ

سوال: میرا سوال یہ تھا کہ صلاۃ التسبیح کیسے پڑھیں اور اس میں کتنی رکعات ہیں؟ جواب: صلاۃ التسبیح میں ایک سلام کے ساتھ چاررکعتیں ہیں ۔اوراس  کا طریقہ یہ ہے کہ:     اللہ اکبر کہہ کر سُبْحَانَکَ اللّٰھُمَّ وَبِحَمْدِکَ وَتَبَارَکَ اسْمُکَ وَتَعَالٰی جَدُّکَ وَلَآ اِلٰـہَ غَیْرُکَ پڑھے پھر پندرہ بار یہ  تسبیح پڑھے سُبْحَانَ اللہِ …

Read More »

صلاۃ التسبیح کے کسی رکن میں تسبیح پڑھنا بھول جائیں توکیا کریں؟

 سوال: اگر کوئی شخص صلاۃ التسبیح میں رکوع یا سجدے میں تسبیح پڑھنا بھول  جائے تو  کیا کرے؟ جواب: جو شخص صلاۃ التسبیح میں کسی رکن میں تسبیح پڑھنا بھول جائے یا مطلوبہ تعداد سے کم پڑھے تو اس کے لیے یہ حکم ہے کہ دوسرے محل مشروع (جس میں پچھلی تعدادپوری …

Read More »