Tag Archives: صلوۃ التسبیح میں تسبیح بھول جانا

صلاۃ التسبیح کے کسی رکن میں تسبیح پڑھنا بھول جائیں توکیا کریں؟

 سوال: اگر کوئی شخص صلاۃ التسبیح میں رکوع یا سجدے میں تسبیح پڑھنا بھول  جائے تو  کیا کرے؟ جواب: جو شخص صلاۃ التسبیح میں کسی رکن میں تسبیح پڑھنا بھول جائے یا مطلوبہ تعداد سے کم پڑھے تو اس کے لیے یہ حکم ہے کہ دوسرے محل مشروع (جس میں پچھلی تعدادپوری …

Read More »