Tag Archives: صاحب نصاب کی اولاد کو زکوۃ دینے کا حکم

صاحب نصاب ،بیوہ عورت کے بچوں کوزکوۃ دینا

سوال: بیوہ عورت صاحب نصاب ہو اور  اس کے دو تین بچے  ہوں تو کیا بچوں کی نیت سے زکاۃ دی جا سکتی ہے؟ جواب: بیوہ عورت  کے  بچے اگر  صاحب نصاب نہیں یعنی شرعی فقیر ہیں  اور سید  وہاشمی بھی نہیں  تو انہیں  زکاۃ  دے سکتے ہیں     ۔ہا ں یہ ضروری ہے کہ  انہیں زکاۃ کے مال کامالک بنایاجائے ، بغیر …

Read More »