Tag Archives: صاحب نصاب شخص کی اولاد کو زکوٰۃ دینا کیسا ؟

صاحب نصاب شخص کی اولاد کو زکوٰۃ دینا کیسا ؟

سوال: کیا صاحبِ نصاب شخص کی اولاد کو زکوٰۃ دی جاسکتی ہے؟ جواب: صاحب نصاب شخص کی بالغ اولاد اگر شرعی فقیر ہو تو اسے زکوٰۃ دی جاسکتی ہے البتہ صاحب نصاب کی نابالغ اولاد کو زکوۃ نہیں دی جاسکتی ۔    فتاوٰی عالمگیری میں ہے : ”ولا يجوز دفعها إلى ولد الغني …

Read More »