Tag Archives: صاحب نصاب اگر قربانی نا کرے تو اس کے بارے میں کیا حکم ہے

جس پر قربانی واجب ہووہ ا گراپنے گھرکے کسی فردکی طرف سے کردے لیکن اپنی طرف سے نہ کرے توکیااس کاواجب ساقط ہوجائے گایانہیں؟

سوال:جس پر قربانی واجب ہووہ ا گراپنے گھرکے کسی فردکی طرف سے کردے لیکن اپنی طرف سے نہ کرے توکیااس کاواجب ساقط ہوجائے گایانہیں؟ جواب:جس پرقربانی واجب ہے،اس کوخوداپنے نام سے قربانی کرنی واجب ہے اپنی طرف سے نہ کرے اورگھرکے کسی فرد کی طرف سے کردے تواس کے ذمہ …

Read More »