سوال: شہوت کامطلب کیاہوتا ہے؟ جواب: شہوت کا معنی ٰ’’خواہش،آرزو،حصول لذت کا شوق‘‘کے ہیں ۔ (دعوت اسلامی) فجر کی جماعت کھڑی ہوتوسنتیں پڑھ سکتے ہیں ؟
Read More »Tag Archives: شہوت
شہوت جب آئی تھی اس وقت منی خارج نہیں ہوئی بلکہ ایک دو گھنٹے بعدمنی خارج ہوئی تو کیا غسل فرض ہوگا؟
سوال: شہوت جب آئی تھی اس وقت منی خارج نہیں ہوئی بلکہ ایک دو گھنٹے بعدمنی خارج ہوئی تو کیا غسل فرض ہوگا؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں اگرمنی اپنے مقام سے شہوت سے جدا ہوئی،تو غسل کرنا لازم ہوگا اگرچہ نکلتے وقت شہوت ختم ہوچکی تھی۔ (دعوت اسلامی) دیوالی یا …
Read More »ہندہ کو جب شہوت چڑھتی ہے اور اپنا ہاتھ اس کی شرمگاہ پر رکھتی ہے تو اس پر کچھ کیفیت آتی ہے اور رطوبت نکلتی ہے ،تو کیا اس سے غسل فرض ہو جائے گا؟ اور ایسا کرنا کیسا ہے؟
سوال: ہندہ کو جب شہوت چڑھتی ہے اور اپنا ہاتھ اس کی شرمگاہ پر رکھتی ہے تو اس پر کچھ کیفیت آتی ہے اور رطوبت نکلتی ہے ،تو کیا اس سے غسل فرض ہو جائے گا؟ اور ایسا کرنا کیسا ہے؟ جواب: دریافت کردہ صورت میں اگر عورت کو انزال …
Read More »