Tag Archives: شرٹ کوپینٹ میں ڈال کرنماز پڑھنا

شرٹ کوپینٹ میں ڈال کرنماز پڑھنا کیسا ہے؟

سوال: شرٹ کوپینٹ میں ڈال کرنماز پڑھنا کیسا ہے؟ جواب:شرٹ کو پینٹ میں داخل کریں یا نہ کریں پینٹ میں نماز پڑھنے کا حکم شرعی یہ ہے کہ اگرنمازپینٹ پہن کراداکی جائے توپینٹ ایسی  ہوجوسترکوڈھانپے نیزاتنی چست نہ ہوکہ اعضاء سترکی ہیئت نمایاں کرے تواس طرح کی پینٹ پہن کرنمازپڑھناشرعاًجائز …

Read More »