Tag Archives: شرم گاہ میں دوا ڈالنے سے غسل کا کیا حکم ہے

عورت اگر اپنے ہاتھ سےشرمگاہ میں دوا ڈالے تو کیا غسل فرض ہو جاتا ہے؟

سوال:عورت اگر اپنے ہاتھ  سےشرمگاہ میں دوا، ڈالے تو کیا غسل فرض ہو جاتا ہے؟ جواب:  عورت اگر اپنے ہاتھ  سے شرمگاہ میں دوا ،ڈالے تو اس  سے غسل فرض نہیں ہوتا ۔ کیا سورۃ بقرۃ پڑھنے کا کوئی مقرر ٹائم ہے یا کسی بھی وقت پڑھی جاسکتی ہے؟ (دعوت …

Read More »