Tag Archives: شب براءت کو ہمارا عقیدہ ہے کہ اس رات درخت سے پتے جھڑتے ہیں

شب براءت کو ہمارا عقیدہ ہے کہ اس رات درخت سے پتے جھڑتے ہیں ،کیا یہ عقیدہ درست ہے؟

سوال: شب براءت کو ہمارا عقیدہ ہے کہ اس رات درخت سے پتے جھڑتے ہیں ،کیا یہ عقیدہ درست ہے؟ جواب:  شب براءت میں درختوں کے پتے جھڑتے ہیں اس کی شریعت میں کوئی اصل نہیں ۔ (دعوت اسلامی) کفار کو بھائی کہہ کر پکار سکتے ہیں یا نہیں ؟

Read More »