Tag Archives: شادی میں دو بیل لے کر آیا اس میں عقیقہ کا بھی حصہ تھا

شادی میں دو بیل لے کر آیا اس میں عقیقہ کا بھی حصہ تھا ،لیکن حلق نہیں کروایا تو اب کیا کریں ؟

سوال: شادی میں دو بیل لے کر آیا اس میں عقیقہ کا بھی حصہ تھا ،لیکن حلق نہیں کروایا تو اب کیا کریں ؟ جواب:حلق سے مراداگربچے کاسرمونڈناہے توبچے کی پیدائش کے ساتویں دن بچے کاعقیقہ کرنامستحب ہے اگرچہ سرنہ مونڈایاہو۔ (دعوت اسلامی) غیر عالم کا وعظ و نصیحت کرنا …

Read More »