سیاست کا لغوی معنی: لفظ سیاست باب سَاَسَ یَسُوسُ کا مصدر ہے جس کے لغوی معانی حسب ذیل ہیں: کسی چیز کی اصلاح کے لیےمختلف تدابیر اختیار کرنا۔ قوم کا سردار مقررہونا۔ کسی شئی کا انتظام کرنا۔ سیاست کا اصطلای معنی: مختلف ماہرین نے سیاست کے متعدد اصطلای …
Read More »