Tag Archives: سکتہ سکتہ کا کیا حکم ہے

نماز میں قراءت کرتے وقت سکتہ کرنا بھول گئے تو کیا حکم ہے؟

سوال: قرآن پاک میں جہاں سکتہ کرنالازم تھا،لیکن نماز میں بھولے سے نہ کیاتوکیااس وجہ سے بھی سجدہ سہو کرنا لازم ہے؟ جواب:   قرآن پاک  میں جہاں سکتہ کرنالازم ہو،وہاں سکتہ کیاجائے،لیکن اگرکسی نے نمازمیں اس مقام پرسکتہ نہ کیاتواس سے نماز میں کوئی حرج واقع نہیں ہوگا،لہذااس سے سجدہ سہو …

Read More »