Tag Archives: سونے والے کو نماز کےلیے جگانا

سونے والے کو نماز کے لیے جگانے کا حکم

سوال: کیا سونے والے کو نماز کے لیے جگانا واجب ہے؟ جواب: ظن غالب ہو کہ سونے والا آپ کے جگانے سے  نماز پڑھے گااورنمازکاوقت جارہاہے تواسے  جگانا واجب ہے ۔    منحۃ الخالق میں ہے ” الناسي أو النائم غير قادر فسقط الإثم عنهما لكن وجب على من يعلم حالهما تذكير الناسي، و …

Read More »