Tag Archives: سوتیلے والد کو زکوۃ دینا

سوتیلے والدکوزکاۃ دیناکیسا ہے ؟

سوال: کیا سوتیلے والد (یعنی والدہ کی دوسری شادی ہوئی ہے، تو ان کے شوہر) کو اپنی زکوۃ دے سکتے ہیں؟ جواب: سوتیلے والد کواپنی  زکوۃ دی جا سکتی ہے، بشرطیکہ وہ شرعی فقیراور غیر ہاشمی ہو۔    نوٹ: شرعی فقیر سے مراد وہ شخص ہے: جس کے پاس حاجتِ اصلیہ اورقرض …

Read More »