Tag Archives: سوتیلی ماں کو زکوٰۃ دینا

کیا سوتیلی ماں کو زکوٰۃ دے سکتے ہیں ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ کیا سوتیلی ماں کو زکوٰۃ دینا جائز ہے جبکہ وہ شرعی فقیر ہو اور سیدہ یا ہاشمیہ بھی نہ ہو ؟ جواب: سوتیلی ماں ، جو سیدہ یا ہاشمیہ نہ ہو اور شرعی فقیر بھی ہو تو اسے زکوٰۃ دینا …

Read More »