سوال: کام کی مصروفیت کی وجہ سے سنّتِ مؤکدہ وغیر مؤکدہ نماز چھوڑ سکتے ہیں یا نہیں ؟ جواب: جان بوجھ کر بلاعُذرشرعی سنت موکدہ کا ایک آدھ بار ترک کرنا بُرا ہے اور اگر عادت بنا لی جائے ، تو گناہ اور استحقاقِ عذاب کا باعث ہو گا کہ سنتِ مؤکدہ کو ایک آدھ بار ترک کرنے …
Read More »