Tag Archives: سنت مؤکدہ

اگر سنت مؤکدہ میں تیسری رکعت میں سورۃ فاتحہ کے بعد سورۃ ملانا بھول جائے اور سلام پھیرنے کے فوراً بعد یاد آئے تو کیا اسے نماز دوبارہ پڑھنی ہوگی؟

سوال: اگر سنت مؤکدہ میں تیسری رکعت میں سورۃ فاتحہ کے بعد سورۃ ملانا بھول جائے اور سلام پھیرنے کے فوراً بعد یاد آئے تو کیا اسے نماز دوبارہ پڑھنی ہوگی؟ جواب:صورت مسئولہ میں سلام پھیرنے کے فوراً بعد منافی نماز فعل پائے جانے سے پہلے پہلے اگر سجدہ سہو …

Read More »

سنت موکدہ کی رکعتیں کون کون سی ہیں ؟

سوال: سنت موکدہ رکعات کون سی ہیں؟ جواب: دن رات میں بارہ رکعات سنن موکدہ ہیں ۔جن کی تفصیل درج ذیل ہے :    (1)دو رکعات نما زفجر سے پہلے۔(2)چار رکعات ظہر سے پہلے۔(3) دو رکعات ظہر کے بعد۔(4)دو رکعات مغرب کے بعد۔(5) دو رکعات عشا کے بعد ۔    نوٹ:ان کے علاوہ8رکعات نمازجمعہ …

Read More »

سنّتِ مُؤکّدہ چھوڑنا کیسا؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں عُلَمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اِس مسئلے کے بارے میں کہ جو شخص ہمیشہ سُنّت مُؤکدہ چھوڑ دیا کرے،  اُس کے متعلّق شرعی حکم کیا ہے؟ بیان فرمادیں۔     جواب:سُنّتِ مؤکدہ کا ایک آدھ بار ترک کرنا اِساءت یعنی بُرا ہے اور عادتاً ترک …

Read More »

اگر سنت ِ مؤکدہ میں مؤکدہ کی نیت نہ کی جائے؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ اگر سنت ِ مؤکدہ میں مؤکدہ کی نیت نہ کی جائے بلکہ ویسےہی  سنتوں کی نیت کی جائے یا فقط نماز کی تو کیا یہ ادا ہو جائیں گی ؟     جواب:  جی ہاں !سنتِ …

Read More »

جمعہ میں آخری دو سنتیں مُؤکدہ ہیں یا غیر مُؤکدہ ؟

سوال:  کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ نمازِ جمعہ میں فرضوں کے بعد جو چار سنتیں پڑھی جاتی ہیں ، ان کے بعد والی دو سنتیں مُؤکدہ ہیں یا غیر مُؤکدہ ہیں ؟ جواب:  نمازِجمعہ میں فرضوں سے پہلے والی چار سنتیں بِالْاِتفاق …

Read More »

سنت مؤکدہ کی جگہ قضا نماز پڑھ سکتے ہیں ؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ  اگر کوئی شخص سنتِ مؤکدہ کی جگہ قضا نمازیں ادا کرے،اس کے لیے کیا حکم ہے؟نیز اگر کوئی امام ایسا کرے ،تو اس کے پیچھے نمازکا کیا حکم ہوگا؟ جواب:   سنتِ مؤکدہ کی جگہ قضا نمازیں …

Read More »