Tag Archives: سنت اعتکاف میں غسل کرناجائزہے؟

سنت اعتکاف میں غسل کرناجائزہے؟

سوال: سنت اعتکاف میں غسل کرناجائزہے؟ جواب:سنت اعتکاف میں فنائے مسجد میں جاکر  ہر طرح کا غسل کرنا جائز ہے ،البتہ اگر غسل کرنے کے لئے خارج مسجدمیں جاناپڑے توسوائے غسل فرض کے خارج مسجد میں جانے کی اجازت  نہیں۔ (دعوت اسلامی) کمپنیوں کے شئیر خریدنا بیچنا کیسا ہے؟

Read More »