Tag Archives: سنتوں کی جگہ نماز قضا پڑھنا

عصر اور عشاء کی سنت غیر مؤکدہ کی جگہ قضا نماز پڑھنا کیسا ؟

سوال: کیا عصر اور عشاء کی سنت غیر مؤکدہ کی جگہ قضا نماز ادا کر سکتے ہیں بہت سی قضا نمازیں ذمہ پر باقی ہوں؟ جواب: قضا نمازیں جلد سے جلد ادا کرنے کا حکم ہے، سنت غیر مؤکدہ کی جگہ بھی قضا نمازیں پڑھی جاسکتی ہیں۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی …

Read More »