Tag Archives: سنا ہے کہ ارباب خدا کو کہتے ہیں ؟

ہم ادھر دبئی میں مالک کو ارباب بولتے ہیں ،سنا ہے کہ ارباب خدا کو کہتے ہیں ؟

سوال: ہم ادھر دبئی میں مالک کو ارباب بولتے ہیں ،سنا ہے کہ ارباب خدا کو کہتے ہیں ؟ جواب:ارباب کے ایک معنی ’’مالک ‘‘کےبھی  ہیں۔جیسے کہا جاتا ہے ارباب اقتدار یعنی اقتدار کے مالک ،لہذا مالک کو ارباب کہنا جائز ہے ۔ (دعوت اسلامی) کریڈٹ کارڈ کے بارے کیا …

Read More »